مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ رشیا ٹو ڈے کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر استنبول میں آبادی والے علاقہ میں سرنگوں ہوا ہے ۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
News ID 1885949
آپ کا تبصرہ